charaagh

1

Click here to load reader

Upload: naveed-razzaq-butt

Post on 05-Dec-2014

403 views

Category:

Art & Photos


4 download

DESCRIPTION

غزل: جلیں گے کتنے چراغ تم سے شاعر: نوید رزاق بٹ http://naveedrbutt.wordpress.com/ Photo Credit: Alesa Dam / flickr

TRANSCRIPT

Page 1: Charaagh

ا ک تم جلا کے دیکھو ا ک تم جلا کے دیکھوجلیں گے کتنے چراغ تم سے، چراغ جلیں گے کتنے چراغ تم سے، چراغ نئی سحر کا پتہ ملے گا، پرانے چہرے ہٹا کے دیکھونئی سحر کا پتہ ملے گا، پرانے چہرے ہٹا کے دیکھوفضا میں نغموں کی گونج ہو گی، تمام خاکوں میں رنگ ہو گافضا میں نغموں کی گونج ہو گی، تمام خاکوں میں رنگ ہو گا

کھلیں گے تازہ گلاب پھر سے، چمن سے ظلمت مٹا کے دیکھوکھلیں گے تازہ گلاب پھر سے، چمن سے ظلمت مٹا کے دیکھو آارزو ہے ا س نگر میں، سبھی کو چاہت کی آارزو ہےسبھی مسافر ہیں ا س نگر میں، سبھی کو چاہت کی سبھی مسافر ہیں دلوں کے نغمے سنو کبھی تم، نظر نظر سے ملا کے دیکھودلوں کے نغمے سنو کبھی تم، نظر نظر سے ملا کے دیکھوکہا قلندر نے راز مجھ سے، کہ خود کو کھونا ہے خود کو پاناکہا قلندر نے راز مجھ سے، کہ خود کو کھونا ہے خود کو پاناا ک دن لٹا کے دیکھو ا ک دن لٹا کے دیکھومتاع دنیا ہو س ہے بابا! متاع یہ متاع دنیا ہو س ہے بابا! متاع یہ غریب ماں نے سلا دیا ہے بلکتے بچوں کو پھر سے بھوکاغریب ماں نے سلا دیا ہے بلکتے بچوں کو پھر سے بھوکامیرے خلیفہ، محل سے نکلو، خدا کی بستی میں جا کے دیکھومیرے خلیفہ، محل سے نکلو، خدا کی بستی میں جا کے دیکھو

نوید رزاق بٹنوید رزاق بٹ

ht tp://naveedrbut t .wordpress . com/