stroke: early detection and prevention

13
؟ فالج کیا مسئلہ اور بی یّ گین طبلج ایک سن فا شتر۔ بڑا سب ایک بت کا امواالک میںم م جب ہوتا حملہ اس وقت فالج کا دورانان پھٹ جائے یا شری دماغ کی کوئی فوریئے ۔ اگر ئی رکاوٹ آجا میں کو ن خوا جائے تو دماغی ج نا کیسکا ع پر ا طور ع ہوجاتی ات شروت کی امو خلیاا موت کی صورت یجہ معذوری جسکا نتی کوئ آس پاس۔ اگر آپ کے میں نکلتا ی ہو ئے ہو تو آپکو مات ل فالج کی عش ج کی کوش پر اسکے ع فوری طور۔نی چائ شروع کردی

Upload: drjawwadkhan

Post on 06-Jul-2015

259 views

Category:

Health & Medicine


2 download

DESCRIPTION

Early detection and prevention

TRANSCRIPT

Page 1: Stroke: Early detection and prevention

فالج کیا ےہ؟

شتر فالج ایک سنگین طبی مسئلہ اور بیممالک میں اموات کا ایک بڑا سبب ےہ۔

فالج کا حملہ اس وقت ہوتا ےہ جب دماغ کی کوئی شریان پھٹ جائے یا دورانخون میں کوئی رکاوٹ آجائے ۔ اگر فوری طور پر اسکا عالج نا کیا جائے تو دماغی

خلیات کی اموات شروع ہوجاتی ےہ جسکا نتیجہ معذوری یا موت کی صورت

ی میں نکلتا ےہ۔ اگر آپ کے آس پاس کوئئے ہو تو آپکو فالج کی عالمات لےی ہوفوری طور پر اسکے عالج کی کوشش

شروع کردینی چائےی۔

Page 2: Stroke: Early detection and prevention

فالج کی عالمات

جسم کا اچانک سن ہوجانا یا ں جسم کے دائیں یا بائیں حصہ می

کمزوری محسوس کرنا اچانک بینائی کا ایک یا دونوں

آنکھوں میں متاثر ہوجانا ۔ نگلےن میں تکلیف کا ہونا

اچانک سر میں شدید درد کا ہونار کا آنا اور توازن قائم

اچانک چک

رکھےن میں دشواری کا ہونااچانک کنفیوژن ، بولےن اور

تسمجھےن میں دق

اگر آپ مندرجہ باال عالمات میں سے ر کوئی بھی عالمت دیکھیں تو ڈاکٹ

سے رجوع کریں

Page 3: Stroke: Early detection and prevention

فالج کا ٹیسٹ خود کیجیئے

F.A.S.T ہایت آپکو فالج کے حملے کے بارے میں ن

مددگار ثابت ہوسکتا ےہ ۔FACE :یں۔ مریض سے مسکرانے کو کہ

را کیا آپ اسکے چہرے کا ایک حصہ گ ہو ا دیکھےت ہیں؟

ARMS :کی مریض سے دونوں ہاتھ اوپرکو طرف اٹھوائےی ۔ کیا آپ ایک ہاتھا ہوا جسم سے الگ نیچے کی طرف گر

پاتے ہیں۔SPEECH : کیا مریض ایک سادہ سا

؟جملہ دہراسکتا ےہیا وہ اٹک رہا ےہTIME : اگر آپ مندرجہ باال چیزیں

بغیر دیکھےت ہیں تو وقت ضایع کےیمریض کو اسپتال پہنچادیں۔

Page 4: Stroke: Early detection and prevention

دماغ کا ضیاع وقت کا ضیاع

ہ فالج کے حملے کی صورت میں ایک ایک ملحقیمتی ہوتا ےہ ۔ آکسیجن نا ملےن کی صورتمیں دماغی خلیات مردہ ہونا شروع ہوجاتے

ھالنے والی ادویات فالجکے ہیں۔لوتھڑوں کو گ

ال حملے کو روک سکتی ہیں لیکن ان کا استعمابتدائی عالمات کے تین گھنٹوں میں ہونا

ضروری ےہ۔ ایک بار دماغی خلیات یا دماغی وں بافتیں مردہ ہوجائیں تو ان خلیات یا بافتنے واال جسم کا حصہ کام سے کنٹرول ہوصحیح نہیں کرپاتا۔ یہی وجہ ےہ کہ فالج

معذوری کا سب سے بڑا سبب ےہ۔

Page 5: Stroke: Early detection and prevention

ISCHMIC STROKE

ن ے دوران خون میں رکاوٹ کے ذریعے ہومیں ۱۰واال فالج زیادہ عام ےہ فالج کے

ٹ کیسز میں دوران خون کی رکاو ۹سے ا ہ ی پائی جاتی ےہ۔ اسکا ذمہ دار خون ک

نگی وہ لوتھڑا ہوتا ےہ جو شریانوں میں تکا باعث بن کر دماغی خلیات کو

آکسیجن سے محروم کردیتا ےہ۔ یہ تا ےہ لوتھڑا جسم میں کہیں بھی بن سک

ئے دماغ تے ہو اور خون میں گردش کرتک جا پہنچتا ےہ ۔

Page 6: Stroke: Early detection and prevention

HEMORRHAGIC STROKE

دماغی شریان کا پھٹنا اگرچہ کم ہوتا ےہ ٹ مگر نقصان کے اعتبار سے خون میں رکاو

الے فالج سے کہیں زیادہ ضرر کا باعث وہوتا ےہ۔ یہ اس وقت ہوتا ےہ جب کوئی کمزور شریان یا ورید خون کے دباؤ کو برداشت نا کرسکے اور پھٹ جائے نتیجتانا دماغ کے اندر خون بہےن لگتا ےہ جسےروک

نہایت مشکل ہوتا ےہ۔

Page 7: Stroke: Early detection and prevention

TRANSIENT ISCHMIC ATTACK

TIA ر میں دماغ میں دوران خون وقتی طومات پر متاثر ہوتا ےہ ۔ اس کی ابتدائی عال

الج بھی وہ ی ہوتی ہیں جو کہ ضرر رساں فج دوران کے حملے کی ہوتی ہیں۔ یہ وقتی فال

ع خون کی دوبارہ بحالی کے ساتھ ہ ی رفرے ہوجاتا ےہ مگر اپےن اندر یہ کس ی خط

تا ےہ کہ کی گھنٹی سے کم نہیں ےہ۔ یہ بتانے واال ےہ ا ور فالج کا اصل حملہ جلد ہو

فوری عالج کی اشد ضرورت ےہ ۔ بروقتکم عالج سے فالج کے خطرات بہت حد تک

ہوجاتے ہیں۔

Page 8: Stroke: Early detection and prevention

فالج کا سبب کیا ےہ ؟

کے فالج کا ایک عام سبب شریانوں پیدا اندر جم جانے والی تہہ کے باعث

نے والی سختی ےہ ۔ یہ تہہ چ ربی، ہوری کولیسٹرل ، کیلشیم اور دوسچیزوں کی وجہ سے بنتی ےہ ۔

جسکی وجہ سے دوران خون میںہ رکاوٹ پیدا ہوجاتی ےہ ۔اس ی تہ

سے خون کا لوتھڑا بن کر

hemorrhagic stroke کا سبب بھی بن سکتا ےہ ۔ اسبلڈ قسم کے فالج کا ایک عام سببےہ پریشر کا کنٹرول نا ہونا ہوتادباؤ جس کی وجہ سے شریانیں زیادہ

ور کی وجہ سے کمزور ہوجاتی ہیں ا

پھٹ جاتی ہیں۔

Page 9: Stroke: Early detection and prevention

کن لوگوں کو فالج کا

خطرہ ہے؟مندرجہ ذیل صورتوں میں فالج

کے خطرات زیادہ ہوجاتے ہیں۔

ہائی بلڈ پریشر

ہائی کولیسٹرول

ذیابطیس

موٹاپا

سگریٹ نوشی

شراب پینے والے

جسمانی طور پر غیر فعال

افراد

کھانے میں نمک اور چربی

کا زیادہ استعمال

Page 10: Stroke: Early detection and prevention
Page 11: Stroke: Early detection and prevention
Page 12: Stroke: Early detection and prevention
Page 13: Stroke: Early detection and prevention