tinkon ka dupatta تنکوں کا دو پٹہ

Post on 29-Jul-2015

88 Views

Category:

Documents

9 Downloads

Preview:

Click to see full reader

DESCRIPTION

یاسمین حبیب کی شاعری کا مجموعہ ۔تنکوں کا دوپٹہ

TRANSCRIPT

دوپٹہ کا تنکوں

حبیب یاسمین

فہرس

ش�ش یکس 5.........................................تھا ہونا کا سلسلے یکس کے ک

8...............................................نے تتو دھبہ کا درد رکھا پہچان یریم

9.................................................وہ بعد کے بچھڑنے گا ہو ضرور ٹوٹا

11........................................کہنا ت1سے 1یدر سامنے ش1ک تھا ںیم شدل ش1ک

شن ، ںیم حرف 1تار کو مجھ 13......................................مجھے بنا غزل جا

15..........................................کھوںید سلگتا مہتاب ںیم ر1ت یچاندن

17....................................یہوئ بادہ نام بہ کر وںیک ںیم ہوش جو یہوئ

18..........................................رہے یبھ 1سیپ ذر1 پہ لبوں ہو یبھ برکھا

20.....................................چیب کے ماروں کے ہجر ہے رہا عالم کا وصل

21........................................................یکبھ کرنا 1نتظار مر1 وںی

22......................................................ہے آ1تا یبھ خطر تپر 1ک موڑ

24..........................................ملنا پھر ثبات سے تجھ ہے کو جنوں مرے

26..............................................لئے مرے نبھانا ساتھ تھا بہت م�کل

27...................................................ہمدم ہے بات ہی یس مختصر

28................................سے مجھ ںیصحبت یک 1س مگر کا یکس ہے وہ

29....................................................ہو چھائے سے طرح 1س پر ذہن

31.......................................ںیہ یبنائ ںیرسم یہ 1ور یک وفا نے 1س

32.........................................کا جس تھا نہ ن�اں ہے ہر1 سے پھر زخم وہ

33..........................................ہے یکرت ہو1 بات بے ہے یہوت جو بات

34..............................................ہے یباق 1نتظار بس کا وصل تمہارے

36...............................ریبغ رےیت گے ںیپائ کر سحر سےیک کو ر1ت

37.............................................گئے ہو دشو1ر ر1ستے کے یزندگ جب

39.................................................ںیہ چھوٹے ستارے 1یدر ، چاند

41...............................................ہے 1یگ کھو چلتے چلتے وہ جہاں

43............................................ہوں یکرت 1یرو یلی1ک روز تو ںیم

45..................................................1یگ ہو زمانہ سے خود ملے 1ب

47..........................................لئے رےیم ہے ر1بطہ ہر کا درد ںیم جہاں

49....................................................گزر1 سا شناس ، چہرہ یکوئ

50.................................................رہے لپٹے سے یگہر1ئ یک زخم

52...........................................1یگ چلا وہ مرے خو1ب کے کر مسمار

53....................................جام کے آ1نکھوں گئے ہو یخال ںیم نم ہو1ئے پھر

شن 54........................................یتھ یک دو1 یہ کی1 لئے کے دل سکو

55........................................لگا ںینہ 1یک 1یک ںیم ع�ق وگرنہ عالم

57..............................................ہے 1یگ ہو ںیم تم لیتمث جہاں

58...................................رکھوں کر چھپا ںیم دل ۔۔ ںیکہ سے 1یدن دور

60...................................سے خوف کے یبجل یتر یکوئ ڈرے تک کب

62..........................................لگے زمانے یبھ ںیم 1ٹھانے نگاہ ںیجنھ

64......................................تھا شرط یبھ چلنا تو ںیم جستجو یک منزل

66..............................................یکوئ تاید جو1ب وہ 1گر کرتے سو1ل

ش�ش یکس تھا ہونا کا سلسلے یکس کے ک

تھا ہونا کا د1ئرے ش1ک آ1خرش یبھ ہمیں

ورنہ یگئ سو ر1ت ہو1 1چھا سے 1بھی

تھا ہونا کا جگے رت سفر ختم تو کبھی

ی1پن یزندگ یتھ یگزر یبڑ تن برہنہ

تھا ہونا کا دوسرے ش1ک یہ کو ہم لباس

تھے شنکلے کے پہن یناب یدۂد 1پنا ہم

تھا ہونا کا حادثے یکس یچب کے سڑک

یتھ یامتق یہوئ یلپٹ سے پاؤں ہمارے

تھا ہونا کا زلزلے یکس پہ قدم قدم

تھے رہتے مرتے لمحہ ہر سامنے 1پنے ہم

تھا ہونا کا مقبرے یکس یںم شدل ہمارے

شب نہ سکے آ1 تم یںم 1جالے کے قدر ش

تھا ہونا کا مرتبے بڑے وصل وگرنہ

تارہ ش1ک ہے رہا بلاتا ر1ت تمام

تھا ہونا کا معجزے یکس پار کے 1فق

نکلا بہہ تو نظر ی1ٹھ سامنے کے کسی

تھا ہونا کا آ1بلے یاک یںم آ1نکھ ہماری

منزل ہمسفر ہے سے 1زل ساتھ کہ یاک یہ

تھا ہونا کا مرحلے یکس تو جگہ کسی

یںہ آ1ئے یہ نکل باہر سے ذ1ت ی1پن ہم

تھا ہونا کا ر1ستے یکس یبھ یںہم کبھی

٭٭٭

نے تتو دھبہ کا درد رکھا پہچان میری

نے تتو چہرہ یاد رہنے یںم یرتصو خالی

یںنہ یہ یجات سے کان مرے آ1و1ز تیری

نے تتو تھا کہا روز 1ک تجھے جاؤں بھول

چاند کا ید1م یکوئ تھا لگا سے یچمن ر1ت

نے تتو یچہدر 1پنا یںنہ یہ کھولا دیکھ

ہے یبھ آ1ج یکم یکوئ یںکہ یںم کمرے کے دل

نے تتو یاسجا سے تناسب حسن کس جانے

برتن کے گھر سے ہاتھ ترے یںہ گرتے روز

نے تتو ینہقر نہ یکھاس کا ینےج زندگی

٭٭٭

وہ بعد کے بچھڑنے گا ہو ضرور ٹوٹا

وہ بعد کے بچھڑنے گا ہو ضرور تڑپا

ہم یںہ جانتے مگر سے یکس یںنہ کہتا

وہ بعد کے بچھڑنے گا ہو ضرور رویا

خطوط 1ور یرتصاو گرد 1پنے کے پھیلا

وہ بعد کے بچھڑنے گا ہو ضرور بکھر1

یچب کے یوںتنہائ یںم یںسائ یںسائ یک ر1توں

وہ بعد کے بچھڑنے گا ہو ضرور جاگا

منتظر کا زمانوں پر1نے پر دہلیز

وہ بعد کے بچھڑنے گا ہو ضرور بیٹھا

ہوئے روکتے طرف یہمار قدم 1ٹھتے

وہ بعد کے بچھڑنے گا ہو ضرور ت1لجھا

یںنہ یںم یحائیمس علاج کا زخم ہر

وہ بعد کے بچھڑنے گا ہو ضرور سمجھا

٭٭٭

کہنا ت1سے یادر سامنے ش1ک تھا یںم شدل ش1ک

کہنا 1سے ت1ترنا پار کہاں تھا ممکن

کا یکس تھا یولاہ یںم سمندر کے ہجر1ں

کہنا ت1سے ت1بھر1 یکوئ سے بھنور کے ش1مکاں

یتھ یتچبھ یںم ینےس یںکہ یکرچ یک حرف ش1ک

کہنا ت1سے یارو کے ٹوٹ یکوئ تھا پہروں

شنکلا یںنہ سے گہن یدخورش یہوئ مدت

کہنا ت1سے ٹوٹا یکوئ تار1 یںکہ 1یسا

جانب یکس یلی1ک ر1ہ یکوئ یتھ جاتی

کہنا ت1سے یاسا یکوئ یںم سفر تھا تنہا

یتھ یرہ گونج صد1 یک دھڑکن یںم زخم ہر

کہنا ت1سے شر1با شور تھا کا ح�ر ش1ک

ی1پن یرہ یگزرت عمر بس یںم یندن 1ک

کہنا 1سے یابنا نے ہم گھر یںم خو1ب 1ک

٭٭٭

شن ، یںم حرف 1تار کو مجھ مجھے بنا غزل جا

مجھے سنا کہا یر1م کر، سے مجھ بات یہ میری

شش یاںبجل یںہ یںنہ یتھمت یک خر1م 1بد رخ

ش� مجھے م�ورہ ہے کرنا سے نژ1د 1زل صب

شح یںم یبنص یاک تھا لکھا ی�ترپ سے جہاں لو

مجھے پتہ چلے تو کچھ ، یزندگ یریم یتھ کیسی

ہو یںم دل یالخ یساک ، یںم آ1نکھ خو1ب ہوں کیسے

مجھے یصلہف تھا کرنا کا بات یک1 ہر یہ خود

مر1 یاگ گزر یہ دن یںم سو1ل 1ک سے چھوٹے

مجھے بتا ذر1 یہ بس تتو ہے یںنہ 1ب کہ ہے تتو

شم شط د1 مجھے 1ب گزرنا یسےک سے وقت صر1

مجھے دعا ہوئے جاتے یسبھ گئے دے تو ویسے

قدم یاک کے یکس 1ٹھتے تھا یہ مر1 سفر میر1

شش یہ 1پنا کھوجنا تھا لئے 1پنے مجھے پا نق

شح یںم ہوں یرہ چل ہے لگتا طرف یک تمام رو

مجھے 1نتہا ہے یسیو مجھے ء1بتد1 یتھ جیسی

٭٭٭

یکھوںد سلگتا مہتاب یںم ر1ت چاندنی

یکھوںد جلتا کو خو1ب 1ک یںم آ1گ یک نیند

یںنہ یبھ کچھ مگر یںہ تارے یکئ پر آ1سماں

یکھوںد دمکتا نور 1ک پرے سے آ1سماں

جسے تھا سنبھالا سے ٹھوکر پہ یزدہل کہ کل

یکھوںد 1ترتا یںم یادر کو شخص 1س آ1ج

طرح یک کھلونے کے بچے یکس ہے آ1رزو

یکھوںد بہلتا سے یاگڑ یک کانچ ی1س دل

شر بات یک ر1ز کر یوںک 1ف�ا ہو بزم س

یکھوںد ٹپکتا روز لہو سے دل مگر ہاں

سے 1نگاروں کے درد جگر ہوں یتیل سینک

یکھوںد سنورتا یںم حدت یک آ1نچ 1س روپ

ہے جاتا ڈھل یںم شکل ینئ بار ہر کہ غم

یکھوںد بدلتا یںم سر1بوں کو خو1بوں تو میں

٭٭٭

یہوئ بادہ نام بہ کر یوںک یںم ہوش جو ہوئی

یہوئ 1ر1دہ بلا یںد کہہ جو یتھ کہاں خطا

شل شن وصا کتنا مختصر تھا مجاز1ں حس

شہ کہ ستم یہوئ ک�ادہ قدر کس فغاں ر1

تھا پڑھتا سے م�کلوں یبڑ وقت کو جس میں

شف تو یآ1ئ پہ زبان تری یہوئ سادہ حر

ش� کو جس وہ یاگ بھلا کر جان وفا نن

یہوئ لبادہ کا حزن مرے ر1ت تو وہی

شط یتھ سر ہم یک رخوں شہ جو یںم ع�ق بسا

یہوئ یادہپ پا یرتقد یوہ ہو1 یاک یہ

٭٭٭

رہے یبھ یاسپ ذر1 پہ لبوں ہو یبھ برکھا

رہے یبھ آ1س یکوئ کہ دے یبفر سے پھر

مگر بہت 1پنا تھا 1نتظار سے مدت

رہے یبھ ر1س یںہم رونا کے لپٹ سے خود

خو1ب ہمارے یکھےد سے دور دور لاکھ تتو

رہے یبھ پاس جو کہ ہے لگے یوہ 1پنا

مضطرب یںم تمنا یہمار مکاں ہو 1ک

رہے یبھ باس بن یہ ، ی1پن یںم دسترس 1ور

قہقہے مجبور ہوں یلدل یاک یک خوشیوں

رہے یبھ 1حساس کا درد تو یںل� ہنسنے

شف ہر یبھ بعد کے لٹانے 1عتبار حر

شبفر ، ہو1 یاک یہ رہے یبھ یاس و غم ی

٭٭٭

یچب کے ماروں کے ہجر ہے رہا عالم کا وصل

یچب کے تاروں بھر ر1ت ہے رہا آ1تا نظر تتو

جنوں 1ہل یںم شوق 1پنے یںہ جاتے ہو ر1کھ

یچب کے 1نگاروں یںہ کرتے کھلا کے 1لفت پھول

حوصلے کو دل یںہ یتید یاںرسو1ئ کو بہ کو

یچپ کے یو1روںد یںہ یجات آ1 کے چل خود منزلیں

یںنہ ی1چھ کچھ تو یبھ باہر سے حد یبیفر خود

یچب کے 1نکاروں یرےت ہے یرہ دے یدکھائ ‘ہاں’

طرف 1ک ہے تو 1ور جانب یک1 یادن ساری

یچب کے ساروں سے یارپ کو تجھ یںہ رہتے دیکھتے

٭٭٭

یکبھ کرنا 1نتظار مر1 یوں

یکبھ کرنا یارپ سے مجھ کر ٹوٹ

ہے ظاہر پہ تم تو باطن میر1

یکبھ کرنا آ1شکار یبھ کو خود

ہے یفہص� یاد کہہ جو نے تم

یبھ کرنا 1عتبار یبھ میر1

ہو یرےم صرف ہو یبھ جہاں تم

یکبھ کرنا بار یک1 1عتر1ف

مرے سے بدن تم ہو یتےل سانس

یکبھ کرنا شمار 1پنا مجھ

٭٭٭

ہے آ1تا یبھ خطر تپر 1ک موڑ

ہے آ1تا یبھ گھر یںم رستے 1ور

ہے یس یبعج د1ستاں یک ع�ق

ہے آ1تا یبھ سر ہے آ1تا سن�

یںہ نکلے سے گھر سو یںہ جانتے

شج یںم رہ ہے آ1تا یبھ سفر رن

ہے رہتا ساتھ ہے یولہہ 1ک

ہے آ1تا یبھ نظر پر چاہنے

ہوں منازل یک یتنہائ لاکھ

ہے آ1تا یبھ ہمسفر یںم ر1ہ

رستہ یںنہ تو دشو1ر 1تنا

ہے آ1تا یبھ شجر گاہے گاہے

یکنل ہے یلگت یبھ ی1چھ ر1ت

ہے آ1تا یبھ ڈر پہ آ1نے نیند

٭٭٭

ملنا پھر ثبات سے تجھ ہے کو جنوں مرے

ملنا پھر کائنات ینحس یک نظر مری

گے ںہو سوچتے یبھ 1جالے کے دن یہ تجھے

شق یہ ملنا پھر ، ر1ت یگ جاگے یںم یدد شو

ورنہ کا قر1ر لمحہ ہے یہ تتو یک1 بس

ملنا پھر ، یاتح یسار ہے درد سر1پا

یںہ لپٹے سے مجھ یرےت ی1بھ رن� ہز1ر

ملنا پھر بر1ت یک دھنک کے لے یںم جلو

یںم یگز1روںر ہونٹ مرے یںہ رہے چٹخ

ملنا پھر فر1ت 1ے کہاں یاسپ ہے بجھی

نے یںم زباں یک آ1نکھ یتر ہے یہوئ سنی

ملنا پھر بات یک دل 1س ہے یسنان تجھے

٭٭٭

لئے مرے ھانابن ساتھ تھا بہت م�کل

لئے مرے جانا یہ بھول کو تجھ تھا لازم

و1سطے یبھ کے یکس وقت ہے کہاں رکتا

لئے مرے زمانہ وہ گر1ں تھا یبھ ویسے

قدم دو تھا یبھ ،سفر پاؤں یرےم تھے 1ٹھتے

لئے مرے آ1نا کے لوٹ تھا کٹھن یبھ پھر

رستہ کا گھر مرے یبھ تجھے تھا دشو1ر

لئے مرے بہانہ تھا بہت یہی شاید

یگئ 1ٹک یریم یںم حلق یرےم آ1و1ز

لئے مرے بلانا کو تجھ تھا یںنہ 1چھا

٭٭٭

ہمدم ہے بات یہ یس مختصر

ہمدم ہے یاتح یریم سے تجھ

ہے رکھنا یالخ 1پنا کو تجھ

ہمدم ہے کائنات یمر تتو

آ1 یبھ چلا ہے کو ہونے شام

ہمدم ہے ثبات بے زندگی

رکھ پہ یزم کے جلا یںآ1نکھ 1پنی

ہمدم ہے ر1ت یکتار کتنی

ہوں یترست کو یدد 1ل� یہ

ہمدم ہے ذ1ت یریت سو چار

٭٭٭

سے مجھ یںصحبت یک 1س مگر کا یکس ہے وہ

سے مجھ یںمحبت یساک یںہ یتیل خر1ج

ی1پن یروشن 1ور یںکہ ہے رہا دے جو

سے مجھ یںحدت یںہ یںم بدن کے 1س کہ ستم

ہے یبھ نظر ہے،کم گو کم ہے شخص عجیب

شف کے جس کہ سے مجھ یںشدت یںہ یںم وفا حر

یںم جملوں چند 1پنے کہے کے یکبھ کبھی

سے مجھ یںمدت یک عمروں یاگ لے خرید

شر 1س یگ ہو کہاں حد یک مسلسل 1نتظا

سے مجھ یںفرقت یںہ یرہت یہ یکرت سو1ل

٭٭٭

ہو چھائے سے طرح 1س پر ذہن

ہو سائے گاہ ہو یکرپ گاہ

ہے یک آ1رزو یک جانے بھول

ہو آ1ئے یاد سے شدت 1ور

یکبھ یںم جنوں لگا ہونے یبھ یوں

ہو مسکر1ئے سے ہونٹوں میرے

رکھوں چھپا یںتمہ یںم طرح کس

ہو سمائے یںم روح یمر تم

یرےم یںنہ تم کہ مانوں کیسے

ہو پر1ئے تم کہ دوں کہہ کیسے

آ1ؤں یاک پار کے سمندر میں

ہو سر1ئے یساحل 1ک تو تم

٭٭٭

یںہ یبنائ یںرسم یہ 1ور یک وفا نے 1س

یںہ یملائ یںنظر سے یرغ کے بڑھا سے مجھ

طرف یک یو1ن1 یہ کے 1س یںہ یکھتےد سب

یںہ یچر1ئ ینٹیں1 یک مکان یمر نے جس

مرحلے کے عبادت یک 1س ہوں یجانت میں

یںہ یمنائ یدیںع تو نے 1س ساتھ یہ میرے

یاگ کھو شام جو تھا یںم گھر یرےم صب� وہ

یںہ یہٹائ یںشکن یںنہ تلک 1ب یک بستر

یںل کاٹ کے دے لہو 1پنا بعد کے 1شکوں

یںہ یپر1ئ یںفصل یک درد کہ یںم یتھ سمجھی

٭٭٭

کا جس تھا نہ ن�اں ہے ہر1 سے پھر زخم وہ

کا جس تھا نہ گماں ، بارش وہ ر1ت ہے ہوئی

یںگئ چھوڑ کے لا پہ ساحل 1سے خود ہو1ئیں

کا جس تھا نہ بادباں یکوئ ناؤ یک1 وہ

یںم یبست تمام رونق یتھ سے دم کے 1سی

کا جس تھا نہ یاںع غم مگر تھا لب خندہ کہ

جاں و جسم ر1کھ ر1کھ ہوئے کہ یوں تو جلی

کا جس تھا نہ دھو1ں یکوئ یتھ آ1گ عجیب

تھا پھرتا کے پہن یخموش یںم یگل گلی

کا جس تھا نہ زباں ہم یںکہ کہ تھا تو کوئی

٭٭٭

ہے یکرت ہو1 بات بے ہے یہوت جو بات

ہے یکرت ہو1 ملاقات یںم خر1بوں 1ب

یسےک یسےج ہے یجات ہو تو شام سے صب�

ہے یکرت ہو1 ر1ت جب ہے جاتا بڑھ درد

شم عجب ہے دلاں 1فسردہ شیمحروم عال

ہے یکرت ہو1 مات یںجنہ یںہ ہوتے سادہ

یریم پر مژہ زخم نئے یںہ سجتے روز

ہے یکرت ہو1 بار1ت پہ یزدہل روز

یکبھ جانا آ1 یںم آ1نکھوں لگے چبھنے ہجر

ہے یکرت ہو1 سوغات یبھ لمحہ کا وصل

٭٭٭

ہے یباق 1نتظار بس کا وصل تمہارے

ہے یباق سنگھار یکنل ہوں رن� رن� میں

کو مجھ سے گلاب یآ1ئ ہے چوٹ تو 1بھی

ہے یباق ز1ر خار 1ک یںم ر1ہ تو 1بھی

یاگ یٹھب غبار گروو ، یںگئ تھم ہو1ئیں

ہے یباق 1نت�ار بس کا ذ1ت ی1پن 1ک

لہو 1پنا کو جس نے یںم یاد عمر تمام

ہے یباق نکھار تک 1ب پہ چر1غ ت1سی

مجھے بازگ�ت یہ بھر دن ہے یرکھت 1د1س

ہے یباق پکار یہمپ یںم گونج یک صد1

یںم پہلو تمہارے یگزر یک ہجر ر1ت جو

ہے یباق خمار تک ی1بھ کا شب یک1 1س

تک 1ب ہے ن�ان کا 1س یاگ بھر گھاؤ جو

ہے یباق بہار یبھ 1ب پہ زخم یک1 1س

یکنل یسہ د1ستاں یہوئ یبھول یاد وہ

شج وہی ہے یباق سوگو1ر سد1 مز1

٭٭٭

یربغ یرےت گے یںپائ کر سحر یسےک کو ر1ت

یربغ یرےت گے یںجائ مر یںہم جا مت کر چھوڑ

کون گا یکھےد سے یارپ سے گلے گا لپٹے کون

یربغ یرےت گے یںبہلائ دل سے باہوں یک یاد

یگ یںجائ چھا یاںخاموش یںم شہر کے زندگی

یربغ یرےت گے یںگھبر1ئ ہم یںم سناٹوں 1ور

سے یرتصو یتر ہم گے یںکر یںبات بھر ر1ت

یربغ یرےت گے یںبتلائ کسے غم یر1ت 1ور

یںنہ یار1 1ب تو کو ہم کا ضبط سے فاصلوں

یربغ یرےت گے یںسمجھائ طرح کس یسےک کو خود

٭٭٭

گئے ہو دشو1ر ر1ستے کے یزندگ جب

گئے ہو یکارپ سر بر سے حادثوں ہم

طلسم کا وقت یاگ توڑ تار کے 1شکوں

گئے ہو یز1رب یک روز سے یوںہچک ہم

ہو1 یوں تو نے ہم سے یبقر 1سے دیکھا

شل سے یخامش ہم گئے ہو یار1غ مائ

ہو1 یںنہ یر1سو تو تھا 1نتظار جب

گئے ہو آ1ثار کے صب� تو رہے سوتے

یال یاک چھانٹ ذر1 کو حسرتوں بیکار

گئے ہو مختار یبھ کے منزلوں ی1پن ہم

یںتھ بلند ینیںزم ی1پن تو تھے آ1ز1د

گئے ہو گرفتار چاند کے لے یںم ہاتھوں

یںم یتر یس یسرکت یک ساحلوں یںہ ڈوبے

گئے ہو گار طلب یبھ ہم کے یوںپان لے

تھا ذکر کا حلاوت یک زباں تو سے یہ ہم

شل یہ ہم گئے ہو گفتار ش یتلخ مثا

٭٭٭

یںہ چھوٹے ستارے یادر ، چاند

یںہ جھوٹے 1ستعارے کے ع�ق

ہے ظاہر صاف سے لہجے کے 1س

یںہ جھوٹے سارے 1لفاظ کے 1س

ہے یقتحق یہ یتنہائ 1یک

یںہ جھوٹے سہارے یباق 1ور

یںم مجھ یںنہ یہ موجود کوئی

یںہ جھوٹے نظارے سندر کے دل

ہے یک�ت 1ور ہے سمندر 1ک

یںہ جھوٹے کنارے کے زندگی

یرےم رہے یںنہ تم ہمسفر

یںہ جھوٹے گز1رے دن جو ساتھ

٭٭٭

ہے یاگ کھو چلتے چلتے وہ جہاں

ہے یاگ ہو 1زبر کو مجھ رستہ وہ

سے شدتوں ہوں منتظر یک 1س پھر

ہے یاگ جو کر مل سے مجھ یںم مجھ کہ

یںم مجھ تھا بچہ سا ینچ بے کوئی

ہے یاگ سو کر تھک ہے لگتا 1ب 1ور

کونا کا یےتک یہ ہے نم تک 1بھی

ہے یاگ رو یکوئ درد یساک یہ

لوٹے نہ لوٹے یکبھ جانے خد1

ہے یاگ تو کہہ کچھ یہ یسا1 مگر

یںم رتوں یرہت سحر 1ب یگ 1گے

ہے یاگ بو ستارے کے غم کوئی

٭٭٭

ہوں یکرت یارو یلی1ک روز تو میں

ہوں یکرت یاسو 1کثر روتے روتے

سے ی�وں1ند کے منزل ہوں خوفزدہ

ہوں یکرت یاکھو د1نستہ یںم ر1ہوں

یںم یلوںجھ یک آ1نکھوں تو ہو کم پانی

ہوں یکرت یاسمو 1شک یہ کر چن چن

بہت مصروف یر1م ہے لمحہ لمحہ

ہوں یکرت یاپرو زخم جگم� جگم�

سرخ ہے ہوتا یوںک یہتک جانے نہ صب�

ہوں یکرت یابھگو سے یپان یںم تو ر1ت

ہے رکھا پہ کل مٹانا د1غ کے کل

ہوں یکرت یادھو د1من کا آ1ج تو آ1ج

یںم سفر خو1ب 1کثر کے سمندر سوچ

ہوں یکرت یاڈبو آ1پ 1پنا کر تھک

٭٭٭

یاگ ہو زمانہ سے خود ملے 1ب

یاگ ہو ٹھکانہ یر1م کہاں یہ

تھا 1لز1م بس کہ یےکہ یاک ع�ق

یاگ ہو بہانہ یتھ یکھائ چوٹ

آ1نکھ یتھ یآ1ئ بھر کہ یسےک دیکھتے

یاگ ہو رو1نہ یکوئ طرف کس

بعد کے تھل جل یک برسات بھر ر1ت

یاگ ہو سہانا موسم بخود خود

یتھ تو یآ1ئ صد1 ، دل یک ٹوٹنے

یاگ ہو ن�انہ یدشا تھا پہ زد

تھا یہ تازہ ی1بھ یرینہد ش زخم

یاگ ہو جارحانہ پھر حادثہ

٭٭٭

لئے یرےم ہے ر1بطہ ہر کا درد یںم جہاں

لئے یرےم ہے ر1ستہ وہ تو ہے کٹھن کوئی

ہے شے یاک یندن کہ آ1تا یںنہ یبھ خیال

لئے یرےم ہے سلسلہ عجب کا رتجگوں یہ

کے آ1نکھوں یماور1ئ ہوں یںم حصار عجب

لئے یرےم ہے د1ئرہ یکوئ پہ قدم قدم

شب ، گل چر1غ شت ، یکتار ش یہگر وح�

لئے یرےم ہے سانحہ مر1 پہ یسہ جتن

رقم نام ہے کا 1ور یکس پہ کل ہے سنا

لئے یرےم ہے مسئلہ ہر کا آ1ج یاگو تو

ہو ینہمہ یکوئ موسم یکوئ یگل کوئی

شش لئے یرےم ہے م�غلہ 1ک یہ ذ1ت تلا

پر محاذوں یکئ یلی1ک ہوں یرہ لڑ میں

لئے یرےم ہے مرحلہ 1ک تو جن� سے خود یہ

٭٭٭

گزر1 سا شناس ، چہرہ کوئی

گزر1 سا یاسق ہے یہیں وہ

نے یںم یل کاٹ ر1ت 1ک 1ور

گزر1 سا 1د1س دن 1ک 1ور

نکلا کر پھوٹ سے آ1نکھوں درد

گزر1 سا سپاس نا یکوئ پل

ہو کل سامنا کا سچ کس جانے

گزر1 سا ہر1س یںم دل کے شب

کا ی1د1س ینہآ1ئ سر پھر

گزر1 سا 1لتماس دیدۂ

٭٭٭

رہے لپٹے سے یگہر1ئ یک زخم

رہتے لپٹے سے یتنہائ یبھ ر1ت

یںم 1عز1ز ترے لب 1پنے کے سی

رہے لپٹے سے یرسو1ئ بجا جا

تر1 چہرہ کئے یکھاد یںم چاند

رہے لپٹے سے یشہنائ گونجتی

ہم یںم یروںتصو شکل بد یک وصل

رہے لپٹے سے یرعنائ یک ہجر

بھر عمر پر ساحلوں کے زندگی

رہے لپٹے سے یکائ یک یبس بے

یک یاد یریت جو یںکوند بجلیاں

رہے لپٹے سے ی1ستقر1ئ خو1ب

٭٭٭

یاگ چلا وہ مرے خو1ب کے کر مسمار

یاگ چلا وہ مرے گلاب و گل کر لے

شر یقتیںحق ساری یںگئ کھل باز1ر س

یاگ چلا وہ مرے نقاب کر نوچ یوں

و1سطے کے رونے یاگ دے درد نہ یاک کیا

یاگ چلا وہ مرے باب کے بھر سے زخموں

پاس آ1س کے سانسوں یمر یاگ بچھا آ1ہیں

یاگ چلا وہ مرے عذ1ب سو1 کے کر

شت 1ک پاس ہے یگئ رہ فقط گناہ لذ

یاگ چلا وہ مرے ثو1ب یسبھ کر لے

٭٭٭

جام کے آ1نکھوں گئے ہو یخال یںم نم ہو1ئے پھر

شام 1ور 1ک طرح کس یگز1ر ، کر آ1 تتو دیکھ

سفر کا یقتحق ی،ک�ت یک ید1م کاغذی

یامق کے کر یںم خو1ب 1ک پڑ1 چلنا یںم آ1گ

یر1ہنپ کا یو1بست� یکبھ آ1نچل کا ضبط

شم رہا لپٹا یںم یاس مد1م بس تمنا جس

شل یںم یندن تھے رو1ں جانب یک یدہناد منز

گام تھے آ1لودہ خون کے یںسرزم یک غم 1ور

پڑے یںم بستر کے یادوں کروں یارو بھر ر1ت

شب کر لے کروٹیں تمام یگ ہو کہاں یرہت ش

٭٭٭

شن یتھ یک دو1 یہ یک1 لئے کے دل سکو

یتھ یک 1لتجا یہ یریت بارہا سے خد1

یںنہ یہ ہٹے سے یزدہل یتر پھر پاؤں یہ

یتھ یک 1نتہا پہ در ترے یک مسافتوں

یتھ یسیج ثو1ب لذت یک گناہوں جن وہ

یتھ یک 1بتد1 یک سب 1ن سے نام یہ ترے

شک بتاؤں یمر کہ سبب یاک کا مر1سم تر

یتھ یک جفا بس تو یکہان یک محبتوں

کو مجھ بارہا پہ خود گماں یر1ت تھا ہو1

یتھ یک یاک یںم بدن مجسم یریت مہک

٭٭٭

لگا یںنہ یاک یاک یںم ع�ق وگرنہ عالم

لگا یںنہ یساو ، یںم خو1ب 1سیج تھا دیکھا

سے جہان تعلق یسے1 ہے ہو1 ٹوٹا

لگا یںنہ شناسا یبھ آ1شنا پہ ملنے

رہے یکھتےد تلک دور کو ہوئے جاتے

لگا یںنہ آ1تا کے لوٹ وہ پھر کہ 1یسے

سبب کا باز1ر شیگرم تھے ہوئے دن 1ک

لگا یںنہ تماشا وہ پر نام 1پنے پھر

یںہ ی1کائ سارے یںم ذ1ت ی1پن تو ویسے

لگا یںنہ تنہا یبھ یکوئ سے طرح 1پنی

یبعج یو1بست� یتھ یںم معاملے کے دل

لگا یںنہ 1پنا تو یاپر1 یاد کہہ جب

٭٭٭

ہے یاگ ہو یںم تم یلتمث جہاں

ہے یاگ ہو یںم تم یلترس یاک یہ

گلستاں شب کل یںم خو1ب جو کھلا

ہے یاگ ہو یںم تم یلتبد وہی

عکس مر1 تھا ہوتا ینہآ1ئ سر

ہے یاگ ہو یںم تم یلتبد کہیں

کا لہو یرےم سفر سے تسلسل

ہے یاگ ہو یںم تم یلم ہز1روں

یکھود کے چھو کو بدن 1پنے ذر1

ہے یاگ ہو یںم تم یلتحل کوئی

٭٭٭

رکھوں کر چھپا یںم دل ۔۔ یںکہ سے یادن دور

رکھوں کر بنا خو1ب مگر ہو یقتحق تم

یگ جاؤں بکھر روز 1ک ہوں خاک بس تو میں

رکھوں کر سجا تو کو خود یسہ لمحے چند

طرح یک یلیچنب جاؤ لپٹ سے پے و رگ تم

رکھوں کر بسا یںم خوشبو کو یاد یںم 1ور

طرح یک یفےص� یک1 یںتمہ ہے چاہا نے میں

رکھوں کر لگا سے مژگاں یۂآ1 جاں و دل

شب کہ دو کہہ جو تم یںتمہ ہے آ1نا یںم تار ش

رکھوں کر رچا یںم چر1غوں کو ہو1ؤں میں

1کثر ورنہ ہوں یتیل یج تو ہو آ1تے جو تم

رکھوں کر دبا یںم ینےس یبھ کو آ1ہوں 1پنی

طرح یک سائے کروں تعاقب یںم بھر زندگی

رکھوں کر ملا سے تم قدم تو رکھوں پاؤں

٭٭٭

سے خوف کے یبجل یتر یکوئ ڈرے تک کب

دے یبھ گر1 یاخد1 نام کے جس ہے جتنی

تمام یہوئ مسافت یہ یسہ بل کے گھٹنوں

شز سکے رک نہ پاؤں مرے یبھ پہ جاں دہلی

یرہ یکھڑ صورت یک چٹان یںم طوفان

نئے نئے یبدلت ر1ہ کہ یتھ نہ دریا

ہے فضول لڑنا سے آ1سمان کمزور

آ1گرے یہ پر سر یںم لاگ کہ ہو نہ یسا1

یال پڑھ نے زمانے یک1 یریم سے آ1نکھوں

ہوئے بہت چرچے کے د1ستاں خاموش

شل یاک تو 1ڑے یک ہو1 پہ رخ سحاب مث

سکے کر نہ یہسا یںم دھوپ تو لئے میرے

سکا ہو نہ غافل سے یالخ ترے یوں دل

رہے بنے نق�ے کے لمس یرےت پہ دھڑکن

تک صب� یںہ یگونج یاںسسک یںم شب خاموش

لے پوچھ سے یےتک مرے ہوں یروئ درجہ کس

٭٭٭

لگے زمانے یبھ یںم 1ٹھانے نگاہ جنھیں

لگے سجانے یوںک یرتصو یریم بجا جا وہ

ہے پر مجھ یبھ وہ تو پر 1س یںم ہوں فریفتہ

لگے بلانے مجھے 1کثر یںم خو1ب 1پنے کہ

یو1ریںد کے 1ٹھا یک غم ہے یبعج دل یہ

لگے ڈھانے کو 1ن یہ آ1تے کے یالخ ترے

دے دے مجھے یاںمحروم یک عمر 1پنی تتو

لگے مسکر1نے روح یتر ہوں یچاہت میں

ہے کا وصل گمان پر جس ہے ہجر یساک یہ

لگے جانے کے 1ٹھ یبھ جب رہے پاس مرے تتو

سا فطرت یریت کو تجھ یںکہ کہ کرے خد1

لگے آ1نے یاد یریم پھر یکبھ ملے کوئی

سے مجھ یںم جست یک1 سفر وہ طے ہے ہو1

لگے زمانے تجھے دھرتے یبھ پاؤں پہ جس کہ

٭٭٭

تھا شرط یبھ چلنا تو یںم جستجو یک منزل

تھا شرط یبھ جلنا یںم یلکھ کے چنگاریوں

سے خون ینرن� ہوں خو1ب کہ تھا 1ذن یہ

تھا شرط یبھ بدلنا رن� پہ جاگنے 1ور

یلازم تھا چھپانا درد کے ہو مجروح

تھا شرط یبھ پھلنا کا یآ1شنائ زخم 1ور

ساتھ کے حوصلے مگر پہ قدم ہو تھا گرنا

تھا شرط یبھ ھلنابسن بار بار کے گر 1ور

یبعج تھے قانون کے مہر سرد حسن ت1س

تھا شرط یبھ نگلنا کے چبا جگر 1پنا

مجھے خود تھا لکھنا یصلہف خلاف 1پنے

تھا شرط یبھ ملنا کو ہاتھ یدہبر ت1س پھر

٭٭٭

یکوئ یتاد جو1ب وہ 1گر کرتے سو1ل

یکوئ یتاد حساب یسےک کا زخم یک1 ہر

شد یہ شم 1بج 1زبر یگئ ہو تو جاناں غ

یکوئ یتاد کتاب پر یگر نوحہ یک جہاں

شب شق ش شم یںم مسلسل فر1 ی1پن تر چ�

یکوئ یتاد خو1ب کو آ1نکھوں وہ کہ کہاں لگی

سے د1من کے 1س یبھ یباںگر تھا ہو1 ملا

یکوئ یتاد نقاب پر بدن یرےم 1ور کیا

یںہ گزرے سے چمن یںم سفر ہوتا گمان

یکوئ یتاد گلاب کو ہم یسہ یہ سوکھا کہ

یل� ملنے کو بدن ر1حت یںم دھوپ کے چٹخ

یکوئ یتاد عذ1ب آ1خر کا چھاؤں یسےک تو

یںگئ یلگت کو ی1س یںدعائ نام ہمارے

یکوئ یتاد خر1ب خانہ یںہم عاد بد تو

٭٭٭

ماخذ:

http://ur.wikibooks.org/wiki/%D8%AA%D9%86%DA%A9%D9%88%DA%BA_%DA%A9%D8%A7_%D8%AF

%D9%88%D9%BE%D9%B9%DB%81

عبید ت�کیل: 1عجاز کی بک 1ی 1ور تدوین

top related