مجموعہ درودشریف ـ2
Post on 22-Jul-2016
234 Views
Preview:
DESCRIPTION
یہ مجموعہ پاک عرصہ دراز سے نایاب تھا۔میرے پاس خوش قسمتی سے ایک نسخہ موجود تھا،میں نے یہ سوچ کر کہ اس طرح یہ مجموعہ محفوظ بھی ہوجائے گا اور صدقہ جاریا بھی بن جائے گا لہذامیں اس مجموعہ کو اپنے لئے اپنے مرحوم والدین اور پیاری مرحومہ بہن سیما کے لئے صدقہ جاریا بنارہا ہوں۔اللہ جل جلالہ اورنبی پاک ﷺ کی بارگاہ میں قبول و منظور ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔آپ سے بھی التماس ہے کہ جب آپ اس مجموعہ کو پڑھیں تو میرے مرحوم والدین اور میری مرحومہ بہن سیما کو اپنی دعاﺅں میں ضرور یاد رکھیں۔جزاک اللہ طالبِ دعا:حکیم جلیس احمد صدیقی
TRANSCRIPT
top related