dua_my research article

14
ریسرچ آن دعاحریرات یہ ت یا نوٹسئل اور دیگرت رساراخبابوں اتا تھا۔کتا ھ کرچھ لکر روز کچھ نہ ک اور ھئیبریریوں میں جاتا تھا ھیں جب میں ھر روز اس وقت کیات کا بھی نفسیات کیفیری کے تحفے ھیں جن سے می بے روزگاری کرتا تھا یہ سبت اکٹھی سے معلوما ذرائعرییق میندزہ لگایا جاسکتا ھے شاید تحق ایق سےری اس تحق برقرار ھے می بھی جو کی ابور چسکا تھا انے کا بھت شوقی تک پڑھنے اور ابھری جائیبری وئی تھی مجھےں پڑی ھ می گھٹی بھت ھوسکتا ھے۔ دوسرے لوگوں کا بھ سے تھیں ان سب کو اباں بکھری پڑیغذات اور ڈائری گھر میں کاں ھر کسی کو ھو جائے بس پڑھنے می شخص کا بھ ایکد کسی ڈیجیٹائیز کر رھا ھوں شای ھو جائےد کسی کا بھیٹ پر رکھ دین شائیں کو انٹرنئریا ھر تحریر اور ڈا بھی اپنیر ھو سکتی ھے ۔آپ تکلیف یا دی نہ چھپائیں نالج کو کبھیزما شئر کریں ھر کسی سےحریرات یہ سب ت۰۹۹۱ سے ل یکر۰۱۱۱ ھیں کے عرصے کی تک کردہ معلومات کو پڑھیں ضرور۔ ان اکھٹیری مییا جاسکتا ھے لوگوں سے شئیر ک تو دوسرے کرکے اچھی کمپوزنگ کرواکےسکو ٹائپ اگر ھوسکے تو ا مضمون۔متی ھے اور سمندر میں سے قییق کرنا تحقری طرح می آپ نے بھیو لیکنیر نھیں ملے گا آپ کور کسی کا سر پلت میں اٹ پلٹ حا سب تحریریں ال یا موتیو نکالنا ھےں جو آپ کے مطلب کی ھوں ان ک چیزیمتی گند نالے میں قی میں سے آپ کو مید اس کریں شاش کوشز ھی مل جائے چی طلب کی کوئیئع ھوا ھےور پییسہ ضای وقت ا کتنا قیمتں اور تحریریں ان سب پر میرائریا اسی طرح اور بھی ڈان چیزوں پر ضائع کیا تھا وقت اور پیسہ امتی سوچتا ھوں کتنا قی کبھی کبھیحریر معلومات ضرور شئیر کریںں اور ھر تئریا بھی اپنی ڈا آپ ۔وں آج بھیڑا ھ کھ روٹی کے چار حرف لئےے کتابوں نے کیا دیا مجھے سوال یہ ھ ؟۲۲ April-2015 MERITEHREER [email protected]

Upload: meritehreer786

Post on 15-Dec-2015

11 views

Category:

Documents


2 download

DESCRIPTION

السلام علیکم. علمی و روحانی تحفہ آپ کے لئے ۔ محترم مسلمان مومن بھن بھائیو! یہ کتاب آرٹیکل مضمون معلوماتی مواد آپ کی تفریح طبع کے لئے اور نیک مقصد کے تحت شیر کیا جارھا ھے۔ اس کے کچھ اصولوں اور معلومات کو روزمرہ زندگی میں نافذ کرنے کی شعوری کوشش کریں اور اس سے صحیح معنوں میں بھرپور علم نافع کے طور پر فائدہ اٹھائیں ۔اللہ آپ کو نیک صالح بنائے آپ کے کاروبار، گھر، رزق میں اضافہ فرمائے ۔ اس کے ساتھ آپ کو اللہ کے احکامات پر اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک تعلیمات پر عمل پیرا ھونے کی توفیق بھی عطا ھو۔اللہ آپ کو علم لدنی عطا فرمائیں ۔ انشاء اللہ دونوں جھاں کی نعمتیں سکون اور اطمینان لازما اور ضرور ملے گا ۔خدمت خلق کا کوئی زریعہ اختیار کرلیں اور حقوق العباد لازما پورے کریں۔ نماز اور قرآن لازمی پڑھیں اور ھوسکے تو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔ گناہ کرنے سے ھر ممکن بچیں۔ توبہ و استغفار، درود پاک کا ھر دم ورد زکر جاری و ساری رکھیں یا دل ھی دل میں اللہ ھو کھتے رھیں اور آخرت کے پانچ سوالوں کی تیاری میں لگ جائیں یعنی نماز۔جوانی کیسے گزاری،مال کھاں خرچ کیا وغیرہ ۔فکر آخرت اختیار کریں قبر میں کیسے کافی عرصے تک رھنا ھے اس کی تیاری کریں منکر و نکیر سے کیسے نپٹنا ھے ۔ عبرت کی آنکھ کو اختیار کریں یعنی مکافات عمل کو دیکھیں ھر عمرکے بچے بوڑھے فورا اچانک یکایک فوت ھورھے ھیں بس صرف اور صرف اپنے اللہ سے لو لگالیں صرف اور صرف نیک کام کریں ۔۔اور آخر میں اپنی خاص دعاوں میں بندہ ناچیز احقر العباد خاکسار گناہ گار کو اپنی خاص دعاوں میں ضرور اور لازما یاد رکھئے گا اور اس کتاب کے پبلشر ادارے ،مصنف ،صاحب کتاب، آرٹیکل رائٹر، مضمون نگار کو بھی یاد رکھئے گا انھوں نے بھت محنت پیسے تکالیف اور دن رات گرمی سردی میں اس پر بڑی سرگرمی سے کام کیا ھوگا تاکہ میرا اور سب کل عالم کا بھلا ھوگا ویسے بھی دعا صدقہ جاریہ ھے آپ کسی کے لئے کریں گے تو کوئی آپ کے لئے کرے گا میں نے اپنا فریٰضہ آپکو پیشگی دعا کرکے دے دیا اب آپ پر قرض ھے دعا کا۔ شکریہ۔ ایم علی لاھور پاکستان ۔اقراء ۔ فقل رب ذدنی علمایاد رکھئے گا حدیث کے مفھوم کے مطابق عقل مند وھی ھے جو آخرت کی تیاری کرے تو کیا آپ آج اور ابھی سے تیاری میں جُت گئے ھیں یا نھیں؟ بس یہ نہ سوچیں کہ لوگ رشتہ دار کیا کھیں گے بلکہ یہ سوچیں اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا کھیں گے؟اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو آمین

TRANSCRIPT

Page 1: Dua_My Research Article

ریسرچ آن

دعا

اس وقت کی ھیں جب میں ھر روز الئیبریریوں میں جاتا تھا اور ھر روز کچھ نہ کچھ لکھ کر التا تھا۔کتابوں اخبارات رسائل اور دیگر یا نوٹس یہ تحریرات

اندزہ لگایا جاسکتا ھے شاید تحقیق میری ذرائع سے معلومات اکٹھی کرتا تھا یہ سب بے روزگاری کے تحفے ھیں جن سے میری نفسیات کیفیات کا بھی

بھت گھٹی میں پڑی ھوئی تھی مجھے الئیبریری جانے اور ابھی تک پڑھنے کا بھت شوق اور چسکا تھا جو کی اب بھی برقرار ھے میری اس تحقیق سے

سے دوسرے لوگوں کا بھال ھوسکتا ھے۔

ڈیجیٹائیز کر رھا ھوں شاید کسی ایک شخص کا بھال ھو جائے بس پڑھنے میں ھر کسی کو گھر میں کاغذات اور ڈائریاں بکھری پڑی تھیں ان سب کو اب

تکلیف یا دیر ھو سکتی ھے ۔آپ بھی اپنی ھر تحریر اور ڈائریاں کو انٹرنیٹ پر رکھ دین شائید کسی کا بھال ھو جائے

ھر کسی سے الزما شئر کریں نالج کو کبھی نہ چھپائیں

تک کے عرصے کی ھیں ۰۱۱۱یکر سے ل ۰۹۹۱یہ سب تحریرات

اگر ھوسکے تو اسکو ٹائپ کرکے اچھی کمپوزنگ کرواکے تو دوسرے لوگوں سے شئیر کیا جاسکتا ھے میری ان اکھٹی کردہ معلومات کو پڑھیں ضرور۔

مضمون۔

موتی یا سب تحریریں الٹ پلٹ حالت میں اور کسی کا سر پیر نھیں ملے گا آپ کو لیکن آپ نے بھی میری طرح تحقیق کرنا ھے اور سمندر میں سے قیمتی

طلب کی کوئی چیز ھی مل جائےکوشش کریں شاید اس میں سے آپ کو م گند نالے میں قیمتی چیزیں جو آپ کے مطلب کی ھوں ان کو نکالنا ھے

اسی طرح اور بھی ڈائریاں اور تحریریں ان سب پر میرا کتنا قیمتی وقت اور پییسہ ضائع ھوا ھے

کبھی کبھی سوچتا ھوں کتنا قیمتی وقت اور پیسہ ان چیزوں پر ضائع کیا تھا

۔آپ بھی اپنی ڈائریاں اور ھر تحریر معلومات ضرور شئیر کریں

روٹی کے چار حرف لئے کھڑا ھوں آج بھی

؟سوال یہ ھے کتابوں نے کیا دیا مجھے

۲۲ April-2015

MERITEHREER [email protected]

Page 2: Dua_My Research Article
Page 3: Dua_My Research Article
Page 4: Dua_My Research Article
Page 5: Dua_My Research Article
Page 6: Dua_My Research Article
Page 7: Dua_My Research Article
Page 8: Dua_My Research Article
Page 9: Dua_My Research Article
Page 10: Dua_My Research Article
Page 11: Dua_My Research Article
Page 12: Dua_My Research Article
Page 13: Dua_My Research Article
Page 14: Dua_My Research Article