aik sawal

1
ہے کس نے خراب لوگوا کِ ہے کس نے خراب لوگوا کِ تاؤ کر کےحساب لوگو بتاؤ کر کےحساب لوگو ب چمن کے باسی اِ ں ہمی تو ہ چمن کے باسی اِ ں ہمی تو ہب لوگو روندے گل ہمی نےب لوگو روندے گل ہمی نے ٹ ٹ ب ب زاق ز د زؔ ی ن

Upload: naveed-razzaq-butt

Post on 05-Dec-2014

97 views

Category:

Education


0 download

DESCRIPTION

ایک سوال ۔ کِیا ہے کس نے خراب لوگو بتاؤ کر کے حساب لوگو ہمی تو ہیں اِس چمن کے باسی ہمی نے روندے گلاب لوگو! ترستے پنچھی نے جان دے دی ملی نہ پانی کی بوند اُس کو چُرائے کس نے چمن کے چشمے؟ سجائے کس نے سراب لوگو؟ کِیا ہے کس نے خراب لوگو بتاؤ کر کے حساب لوگو یہ رشوتوں کا نظام، ہائے یہ جھُوٹا سچا کلام، ہائے یہ منصبوں کو سلام، ہائے یہ ‘تیز دولت’ کے خواب لوگو کِیا ہے کس نے خراب لوگو بتاؤ کر کے حساب لوگو (نویدؔ بٹ)

TRANSCRIPT

Page 1: Aik sawal

کایا ہے کس نے خراب لوگوکایا ہے کس نے خراب لوگوبتاؤ کر کےحساب لوگوبتاؤ کر کےحساب لوگو

ہمی تو ہایں ا س چمن کے باسیہمی تو ہایں ا س چمن کے باسیہمی نے روندے گلب لوگوہمی نے روندے گلب لوگو

ٹٹ بب ااق ززز زز دد دیی ن