رقد شب - zia ul quranziaulquranmasjid.com/qadru.pdfرقد شب یامافر نے ﷺ رحضو...

5
ر حدیث:徉 嬸 ر ﷺ اوعن ر 徉 嬸 ا رت ا ں اسںار密 嵗 悇 رات ا ا ، اور اس嵗 徉 آ啵 呾 抁 وہوم ر وہ ں اس وم ر اوروم ر ںم ) ا(۔ حدیث:ت ق ہ ی آ ن ر 徉 嬸 ر ﷺ 徉 嬸 ا ر)ری( و۔ ش رں را حدیث:(啵 ہ ی آ نر ر رﷺ 徉 嬸 ا رت )( ۔ 婨 啵ہ ے دو ا ) دت و حدیث: ال ا ررﷺ嬸 啵 徉 嬸 ا رت !帴 ء د抁 徉 嬸 وں؟ آپ 啵 很 峤 م ر ھ ل ال فْ اعَ فَ وْ فَ عْ الْ بِ ح تٌ و فَ عَ کّ نِ اّ مْ ِ ّ نَ ع)می( افر: زر ر ا رۂ ر寄 幗 ح اس م دوّ نِ ا م اور ن ا اَ ْ لَ ْ نَ ا70 ۔ک درود ن ۔تء د واز اس ءا : ا

Upload: others

Post on 12-Mar-2021

6 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: رقد شب - Zia Ul Quranziaulquranmasjid.com/QadrU.pdfرقد شب یامافر نے ﷺ رحضو تو اہو عوشر مہینہ کا نمضار جب کہ یامافر نے عنہ

شب قدر

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ جب رمضان کا مہینہ شروع ہوا تو حضور صلى الله عليه وسلم نے فرمایا حدیث:

کہ یہ مہینہ تم میں آیا ہے ، اور اس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے تو جو شخص اس کی برکتوں سے

تمام بھلائیوں سے محروم رہا اور نہیں محروم رکھا جاتا اس کی بھلائیوں سے مگر وہ جو بالکل بے نصیب محروم رہا وہ

ہو۔)ابن ماجہ(

رضی اللہ تعالی عنہا نے فرمایا کہ حضور صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ رمضان کے آخری عشرہ کی طاق حضرت عائشہ حدیث:

راتوں میں شب قدر کو تلاش کرو۔ )بخاری(

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے فرمایا کہ حضورصلى الله عليه وسلم جس قدر رمضان کے آخری عشرہ میں)طاعت حدیث:

وعبادت کے لئے(کوشش فرماتے تھے اتنی کسی دوسرے عشرہ میں نہ فرماتے تھے۔ )مسلم(

مجھ کو شب حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے فرمایا کہ میں نےحضورصلى الله عليه وسلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ اگر حدیث:

ھ قدر معلوم ہو جائے تو میں کیا کروں؟ آپ نے فرمایا کہ یہ دعاء پڑھو! الل اعف

وف

عفال حب

وت

عف

ک

ان م

)ترمذی( عن

نواف

ا دو سلام سے اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد اکیسویں شب کو چار رکعت نماز پہلی شب قدر:

ان

ا ایک ایک مرتبہ پڑھے اور سلام کے بعد

لز

مرتبہ درود پاک پڑھے ۔ 70ان

: انشاءاللہ تعالی اس نماز کے پڑھنے والے کے حق میں فرشتے دعاءمغفرت کریں گے۔فضیلت

Page 2: رقد شب - Zia Ul Quranziaulquranmasjid.com/QadrU.pdfرقد شب یامافر نے ﷺ رحضو تو اہو عوشر مہینہ کا نمضار جب کہ یامافر نے عنہ

ا ایک ایک مرتبہ سورۂ اکیسویں شب کو دو رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ ▪

لز

ا ان

فاتحہ کے بعد ان

مرتبہ استغفار پڑھے۔ 70اخلاص تین تین مرتبہ اور نماز ختم کرکے

بخشش گناہ کے لئے مفید ہے۔فضیلت:

ا کو چار رکعت نماز دو سلام سے اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد یں شب تیئس دوسری شب قدر:

ان

ا ایک ایک مرتبہ سورۂ اخلاص تین تین مرتبہ۔

لز

ان

ا ایک یںتیئس ▪

لز

ا ان

شب کو آٹھ رکعت نمازچار سلام سے اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ان

ں کی بخشش مرتبہ کلمۂ تمجید پڑھے اور اپنے گناہو70ایک مرتبہ سورۂ اخلاص ایک ایک مرتبہ اور سلام کے بعد

طلب کرے ۔

مغفرت گناہ کے لئے بہت افضل ہے۔ فضیلت:

ا پچیسوتیسری شب قدر:

یں شب کو چار رکعت نماز دو سلام سے اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ان

ا ایک ایک مرتبہ سورۂ اخلاص پانچ پانچ مرتبہ پڑھے اور سلام کے بعد کلمۂ طیب

لز

مرتبہ پڑھنا ہے۔ 100ان

۔بارگاہ رب العزت سے انشاءاللہ بے شمار عبادت کا ثواب ملے گا فضیلت:

ا تین تین پچیسو ▪

لز

ا ان

یں شب کو چار رکعت نماز دو سلام سے اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ان

پڑھے۔ مرتبہ استغفار 70مرتبہ سورۂ اخلاص تین مرتبہ اور سلام کے بعد

یہ نمازمغفرت گناہ کے لئے بہت افضل ہے۔فضیلت:

ا ایک ایک مرتبہ سورۂ پچیسویں

لز

ا ان

شب کو دو رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ان

دت پڑھنا ہے ۔مرتبہ کلمۂ شہا 70اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ پڑھے اور سلام کے بعد

Page 3: رقد شب - Zia Ul Quranziaulquranmasjid.com/QadrU.pdfرقد شب یامافر نے ﷺ رحضو تو اہو عوشر مہینہ کا نمضار جب کہ یامافر نے عنہ

نمازعذاب قبر سے نجات کے لئے بہت افضل ہے۔یہ فضیلت:

رکعت نماز تین سلام سے اس طرح ادا کرے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ 12یں شب کوستائیسو چوتھی شب قدر:

ا ایک ایک مرتبہ سورۂ اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ پڑھے اور سلام کے بعد

لز

ا ان

مرتبہ استغفار پڑھے۔ 70کے بعد ان

اس نماز کے پڑھنے والے کو نبیوں کے کی عبادت کا ثواب عطافرمائے گا۔ فضیلت:

ا تین تین مرتبہ اور ستائیسویں ▪

لز

ا ان

شب کو دو رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ان

مرتبہ پڑھ کر گناہوں کی مغفرت طلب کرے۔ 27 سورۂ اخلاص

کے تمام پچھلے گناہ معاف ہوں گے۔انشاءاللہ تعالی اس فضیلت:

سورہ الم نشرح ایک ایک مرتبہ سورۂ سورۂ فاتحہ کے بعد یں شب قدر کو دو رکعت نماز پڑھے ہر رکعت میںستائیسو ▪

مرتبہ پڑھے 27اخلاص تین تین مرتبہ پڑھے ، سلام کے بعد سورہ قدر

بے شمار عبادت کا ثواب حاصل کرنے کے لئے یہ نماز افضل ہے۔ فضیلت:

ا ایک مرستائیسو ▪

لز

ا ان

تبہ پڑھے تو یں شب قدر کو دو رکعت نماز پڑھے ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ان

،حضرت شعیب، حضرت داؤد، حضرت نوح علیہم اس کو شب قدر کا ثواب حاصل ہوگا، اور ثواب حضرت ادریس

السلام جیسا عطا ہوگا۔

اس کو ایک شہر جنت میں دیا جائےگا جو مشرق سے مغرب تک لمبا ہوگا۔ فضیلت:

شب قدر میں دو رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد قل ھو اللہ سات مرتبہ اور یں ستائیسو ▪

یہسلام کے بعد ال وب

توا وم ی

قال حق

وال

ھ

ال

ہال

ذیل

عظیمال

اللہال فر

غست

مرتبہ 70 ا

ھنے والا اپنے مصلے سے نہ اٹھے گا کہ اللہ تعالی اس کے اور اسکے والدین کی گنا انشاءاللہ اس نماز کا پڑ فضیلت:پڑھے

Page 4: رقد شب - Zia Ul Quranziaulquranmasjid.com/QadrU.pdfرقد شب یامافر نے ﷺ رحضو تو اہو عوشر مہینہ کا نمضار جب کہ یامافر نے عنہ

اس کے لئے جنت میں میووں کے درخت لگاتے رہیں ، ہوں کی مغفرت فرمادے گا اور فرشتوں کو حکم ہوگا کہ

سے ان نعمتوں کو نہ دیکھ لے محل تعمیر کرتے رہیں ، نہریں بناتے رہیں ، اور جب تک اس نماز کا پڑھنے والا اپنی آنکھ

گا اس وقت تک اس کو موت نہ آئے گی۔

کے بعد الھاکم التکاثر اور قل ھواللہ یں شب قدر کو جو شخص چار رکعت پڑھے ہر رکعت میں الحمد شریف ستائیسو ▪

شریف تین مرتبہ پڑھے ۔

اس پر موت کی سختی آسان ہوگی ، عذاب قبر اٹھ جائے گا ، اس کو جنت میں چار ستون ملیں گے جن کے ہر فضیلت:

ستون پر ہزار محل ہوں گے۔

ا تین ستائیسو ▪

لز

ا ان

یں شب قدر کو جو شخص چار رکعت اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد ان

اور سلام کے بعد مرتبہ سورۂ اخلاص پچاس مرتبہ واللہ اللہ ال

ہال

ول

لل

حمد

اللہوال

بحان س

ب ک ۔ پڑھے، جو دعا مانگے قبول ہوگیا

ا ایک ستائیسویں ▪

لز

ا ان

شب قدر کو جو شخص چار رکعت اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد ان

مرتبہ پڑھے۔ 27مرتبہ سورۂ اخلاص

گناہوں سے ایسا پاک ہو جاتا ہے گویا ابھی پیدا ہوا ہے اور اس کو جنت میں ہزار محل ملیں گے۔ فضیلت:

یں شب قدر کو جو شخص چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد شریف کے انتیس پانچویں شب قدر:

ا ایک مرتبہ سورۂ

لز

ا ان

مرتبہ پڑھے۔ یہ نماز تکمیل 70اخلاص تین مرتبہ پڑھےاورسلام کے بعد سورہ الم نشرح بعد ان

ایمان کے لئے بہت افضل ہے۔

ا انتیس ▪

لز

ا ان

یں شب قدر کو جو شخص چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد ان

مرتبہ پڑھے1000سلام کے بعددرودشریف ایک مرتبہ سورۂ اخلاص پانچ مرتبہ پڑھےاور

Page 5: رقد شب - Zia Ul Quranziaulquranmasjid.com/QadrU.pdfرقد شب یامافر نے ﷺ رحضو تو اہو عوشر مہینہ کا نمضار جب کہ یامافر نے عنہ

انشاءاللہ اس نماز کے پڑھنے والے کو دربار خداوندی سے بخشش ومغفرت عطا ہوگی۔ فضیلت:

وظائف

مرتبہ سورہ قدر پڑھنا افضل ہے۔21شب کو اکیسویںرمضان المبارک کی •

شریف ، سورہ رحمن ایک ایک مرتبہ پڑھنا افضل ہے۔ یںتیئسرمضان المبارک •

سس

شب کوسورہ ی

شب کوسات مرتبہ سورہ دخان پڑھے عذاب قبر سے محفوظ ہو گا۔ یںپچیسورمضان المبارک کی •

سات مرتبہ سورہ فتح پڑھنا ہر مراد کے لئے افضل ہے۔ شب کو یںپچیسورمضان المبارک کی •

جس سورہ کی ابتداء )ساتوں لحم شب کو یںستائیسورمضان المبارک کی • پڑھے ،عذاب قبرسے سے ہے( م ح

نجات اور مغفرت گناہ کے لئے افضل ہے۔

ہے۔ سات مرتبہ سورہ ملک پڑھے ، مغفرت گناہ کے لئے افضل شب کو یںستائیسو رمضان المبارک کو •

سات مرتبہ سورہ واقعہ پڑھے انشاءاللہ رزق میں برکت ہو گی۔ شب کو یںانتیسرمضان المبارک کی •

قدرمیں سورۃالقدر سات مرتبہ پڑھتا ہے اللہ تعالی اسے شب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں جو شخص •

ہزار فرشتے اس کے لئے جنت کی دعاء کرتے ہیں ۔ 70، ہر مصیبت سے نجات دیتا ہے

جو جمعۃالوداع کے دن نماز جمعہ سے قبل سورۃالقدر تین مرتبہ پڑھ لیتا ہے اسے اس دن کے نمازیوں کی تعداد •

۔کے برابر نیکیاں عطا کی جاتی ہیں

Zia Ul Quran Masjid

2425 Carter Drive, Arlington TX, 76014

www.ziaulquranmasjid.com

Majid: 817.265.8500

Imaam: 817.366.3977